the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جنرل سکریٹری تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر ایس کے افضل الدین نے مودی حکومت کی جانب سے کسی پلاننگ کے بغیر پانچ سو روپئے اور ایک ہزار روپئے کی کرنسی نوٹوں کی منسوخی کو مخالف عوام اور مخالف ملک اقدام قرار دیا اور کہا کہ یہ بات قوم کے مفاد میں ہے کہ اس فیصلہ کو جتنا جلد



ہوسکے واپس لے لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلہ سے صرف اور صرف غریب عوام متاثر ہوئے ہیں اور یہ بی جے پی کی ناقص حکمرانی کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔وزیر اعظم مودی نے اچانک یہ اعلان اس انداز میں کیا ہے جیسے کہ کسی ملک پر دشمن کا قبضہ ہوجائے اوروہ اس ملک کی کرنسی کو یک لخت منسوخ کردے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.